آج پانی کی لہریں خوشی سے جھوم رہی ہیں،
ہوائیں زندگی کے گیت گا رہی ہیں۔
اونچے درخت استقبال کے لیے کھڑے ہیں،
بلند و بالا پہاڑ اپنی آغوش میں لینے کو بیتاب ہیں۔
اور یہ دلکش راستے، خوبصورت منزل کا پتا دیتے ہیں، دوستو!
نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں