کیا تم کو یاد ہے

 




بادل ہماری بے وقوفی پر ہنس دیے

جب تم، میں اور رات بارش میں خوب نہائے